Scratchpad
Advertisement
ADCH

Ch.Ahmed Din

==چوھدری احمد دین == پیدايش7جنوری1900اندرون شیرانوالا گیٹ لاھور وفات لاھور31دسمبر1973 سوترمنڈی اندرون لوہاری گیٹ... شیرانوالا گیٹ لاھورکےمتوسط گھرانے مین پیدا ھو‍ۓ‍‌‌‍‍‍ دوبھایون سمیت والدین کی سربراھی مین امرتسر منتقل ھو گۓ۔دن را ت محنت ومشقت کے بدلے اللہ تعالہ کی ذات نے بہت نواذا اور ایک عام ٹرک ڈرآور سے ترقی کرتے ھوۓ آسمان کی بلنديون کوچھونے لگے۔مشترکہ پنجاب کے مشہورٹرانسپورٹرگلذاری لال نندا جو تقسیم کے بعد ہندوستان کے مرکذی وذیر کے علاوہ دو مرتبہ قايم مقام وذیراعظم بھی ہوۓ ان کے ساتھ حصہ داری کرتے ھوۓ نندا بس سروس کے ذريۓ لاھور امرتسر روٹ پر بھاپ سے چلنے والی بسون کا آغاذ کيا۔اس ذمانہ مین کرایا چار آنہ اور بچون کا دو آنہ مقرر کیا گیا تھا۔آھستہ آھستہ ترقی کی مناظل طے کرتے ھوۓ سروس کا داھرہ بڑھتا گيا اور بسین امرتسر لاھور کے علاوہ لاءلپور( فيصل آباد) سیالکوٹ اور کشمیر تک چلنے لگين۔ ميان احمد دين اپنے چھوٹے برادر ميان علم دين کے ساتھ دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرتے ہوۓ ٹرانسپورٹ کا کاروبار وسیع سے وسیع کرتے ہوے متعد کمپنیون کے مالکان بن گۓجس مین سب سے مشہور العروف کمپنی دی ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کوآپریٹو سوساٹی لمیٹڈ تھی جس نے تقسیم سے پہلے اورخاص کر تقسیم کے بعد وقت کی پابندی کی وجعہ سے کافی شہرت حاصل کی ہر دس منٹ بعد وقت پر سیاکوٹ اورلاءلپورکو بس روانہ ھو جاتی چاہے سواری کی گنجایش باقی بھی ہوتی۔ تقسیم سے پہلے چوہد ری احمد دین امرتسر کے علاقہ اسلام آباد موجودہ اسلام آباد نگر جاکر آباد ہوۓ تھےاچھے نام اور مقام کی وجہ سے حکومت وقت نے اسلام آباد کا سرکاری چوہد ری مقرر کیا۔ پاکستان بننے کے بعد افراتفری کا عالم لوگ بےروذگارتھے بھوک تنگدستی تھی اس موقع پر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ نے سستے سفر کی سہلیات کے ساتھ ساتھ علاقے کے لوگون کو روزگار بھی فراہم کیا۔ ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ لاہور کی سب سے بڑی اور منظم کمپنی رہی جسکا اپنا ورکشاپ تھا جہان نہ صرف کمپنی کی بلکہ دوسری کمپنیون کی بھی باڈیان تیار کی جاتین جس مین سینکڑون ملاذم کام کرتے جن مین زیادہ تعدا مہاجرین کی تھی جو مشرقی پنجاب سے ہجرت کرکے پاکستان آۓ تھے۔ چوہدری احمد دین ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کے بنیادی حصہدار تھے دو مرتبہ چعرمین بھی رہے ان کے علاوہ مجلس احرار کے شیخ حسام الدین بھی چعرمین بنے

  • ايک پر کلک کرين [1]










--86.80.6.1 16:50, 30 May 2007 (UTC)

Advertisement